آئی سی سی چمپئنزٹرافی کیلئے 30رکنی اسکواڈ کا اعلان یونس خان ڈراپ
30 رکنی اسکواڈ میں حماداعظم، اسدعلی، انورعلی، اسدشفیق، عمرامین، سہیل تنویر، ناصرجمشید اور احمد شہزاد بھی شامل ہیں۔
آئی سی سی کی ہدایت کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی کے لئے 6 اپریل تک 30 کنی اسکواڈ کا اعلان کیا جانا تھا۔ فوٹو: فائل
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لئے 30 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں یونس خان کا نام شامل نہیں۔
پی سی بی کی جانب سے 30 رکنی قومی اسکواڈ میں حماداعظم، اظہرعلی، شاہدآفریدی، اسدعلی، انورعلی، جنیدخان، اسدشفیق، عمراکمل، شعیب ملک، عمرامین، سہیل تنویر، ناصرجمشید، محمد حفیظ ، احمد شہزاد، مصباح الحق، حارث سہیل، کامران اکمل، عمران فرحت، عمر گل، محمد عرفان، وہاب ریاض اور سعید اجمل شامل ہیں۔ 30 رکنی ابتدائی اسکواڈ میں تجربے کار بیٹسمین یونس خان کا نام شامل نہیں۔
واضح رہے کہ آئی سی سی کی ہدایت کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی کے لئے 6 اپریل تک 30 کنی اسکواڈ کا اعلان کیا جانا تھا۔