جعلی ڈگری کیس سابق ایم این اے سلیمان محسن گیلانی اشتہاری قرار

عدالت نے محسن گیالنی کی جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم جاری کردیا جبکہ ان کے ضامن کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔

عدالت نے محسن گیالنی کی جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم جاری کردیا جبکہ ان کے ضامن کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔ فوٹو ایکسپریس نیوز

جعلی ڈگری کیس میں سابق ایم این اے سلیمان محسن گیلانی کواشتہاری قراردے دیا گیا۔


ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں 2008 کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پرپاکپتن سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے سلیمان محسن گیلانی کو سزا سناتے ہوئے انہیں اشتہاری قراردے دیا،عدالت نے ان کی جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم جاری کردیاجبکہ ان کے ضامن کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔

Recommended Stories

Load Next Story