پیرو میں شدید بارشوں اورسیلاب سے 12 افراد ہلاک درجنوں لاپتہ

قدرتی آفت پرقابوپانے کی بھرپور کو ششیں کررہے ہیں لیکن بنیادی نظام کے ڈھانچے کی تباہی کی وجہ سے مشکلات کا سامناہے،حکام

قدرتی آفت پرقابوپانے کی بھرپور کو ششیں کررہے ہیں لیکن بنیادی نظام کے ڈھانچے کی تباہی کی وجہ سے مشکلات کا سامناہے،حکام فوٹو: رائٹرز

لاہور:

پیرومیں شدید بارشوں اورسیلاب سے 12 افراد ہلاک اوردرجنوں لاپتہ ہوگئے ہیں،



پیرومیں سیلاب سےسڑکیں تباہ اوربجلی کانظام مکمل طورپردرہم برہم ہوگیا جب کہ سیکڑوں گھرسیلاب کی نذر ہوچکے ہیں، ہزاروں سیلاب متاثرین کومحفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے،حکام کاکہنا ہے اس قدرتی آفت پر قابوپانے کی حکومت بھرپور کو ششیں کررہی ہے لیکن بنیادی نظام کے ڈھانچے کی تباہی کی وجہ سے بحالی کےکام میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔


Load Next Story