یورپ میں نارنجی رنگ کی برف باری لوگ حیران رہ گئے
ہر پانچ برس میں ایک بار ایسا ضرور ہوتا ہے، ماہرین موسمیات
روس، بلغاریہ، یوکرین، رومانیہ اور مولڈوا کے رہائشی افراد نے سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کی ہیں جو وائرل ہوگئیں (فوٹو: دی انڈپینڈنٹ)
مشرقی یورپ کے لوگ اس وقت حیران رہ گئے جب آسمان سے سفید کے بجائے نارنجی رنگ کی برف باری ہوئی۔
بی بی سی کے مطابق اس حوالے سے روس، بلغاریہ، یوکرین، رومانیہ اور مالڈوا کے رہائشی افراد نے سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کی ہیں جو خوب وائرل ہورہی ہیں۔
[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/BgrCTM9lF_z/"]
ماہرین موسمیات نے اس حیرت انگیز واقعے کی وجہ بتائی ہے کہ صحارا ریگستان میں طوفان کے باعث نارنجی رنگ کی باریک مٹی بڑی مقدار میں فضاؤں میں شامل ہوگئی جو بارش اور برف باری کے ساتھ شامل ہوکر زمین پر برسی ہے جس کے باعث زمین نے ہلکے نارنجی رنگ کی چادر سی اوڑھ لی ہے۔
[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/BgtEOCil65b/"]
ماہرین موسمیات کے مطابق ہر پانچ برس میں ایک بار ایسا ضرور ہوتا ہے تاہم اس بار ریت کی مقدار زیادہ ہے کیوں کہ لوگوں نے شکایت کی ہے کہ برف کے ساتھ ریت ان کے منہ میں داخل ہورہی ہے۔
[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/Bgtc9lRF-bg/"]
زیر نظر تصاویر برف پر مہم جوئی کرنے والے مختلف باشندوں نے پوسٹ کی ہیں۔
[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/Bgq1JYjBGJQ/"]