مانسہرہ میں شہریوں نے سی پیک منصوبے پر کام رکوادیا
نقصانات کے ازالے، فلائی اوور و لنک روڈ کی تعمیر اور ٹیوب ویل کی تنصیب تک احتجاج جاری رہے گا، مظاہرین
احتجاج میں اسکول کے بچے بھی شامل ہیں۔ فوٹو: فائل
احتجاجی شہریوں نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے سی پیک منصوبے پرکام رکوا دیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق مانسہرہ میں سرائیں گاؤں کے لوگوں نے 3 گھنٹے کے احتجاج کے بعد سی پیک کا کام بند کروا دیا، احتجاج میں اسکول کے بچے بھی شامل ہتھے۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک کام اورسڑک دونوں بند رکھیں گے۔ مظاہرین نے موقف میں نقصانات کے ازالے، فلائی اوور، لنک روڈ اور ٹیوب ویل کا مطالبہ کیا ہے۔