ماڈلنگ کا سلسلہ بھی جاری رکھوں گی دیا مرزا
فلموں میں پرفارمنس سے کامیابیوں کا سفر طے کرنا چاہتی ہوں، اداکارہ
فلموں میں پرفارمنس سے کامیابیوں کا سفر طے کرنا چاہتی ہوں، اداکارہ فوٹو : فائل
بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا نے کہا ہے کہ رواں سال اپنی شوبز سرگرمیوں میں اضافہ کررہی ہوں ،فلموں کے ساتھ ٹی وی اور کمرشلز بھی کررہی ہوں۔
انھوں نے کہا کہ آنیوالی فلموں میں اپنی پرفارمنس سے کامیابیوں کا سفر طے کرنا چاہتی ہوں۔ اداکارہ نے کہا کہ مجھے اس بات کی خوشی ہوئی ہے کہ میں نے بالی وڈ میں جتنا بھی کام کیا ہے اس پر اچھارسپانس ملا ہے۔
انھوں نے کہا کہ بالی وڈ میں اچھا کام کرنے والوں کو بہت داد ملتی ہے اور ان کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے جس سے فنکاروں میں آگے بڑھنے کی خواہش بھی بڑھتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ماڈلنگ کا سلسلہ بھی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔