عمران اور انوشکا نئی کمرشل کیلیے پریانکا اور شاہد کپور کی جگہ کاسٹ
اداکارہ انوشکا شرما اور عمران خان کے ساتھ نئی مختصر کمرشل فلم کی شوٹنگ کے حوالے سے معاملات طے پاگئے ہیں۔
اداکارہ انوشکا شرما اور عمران خان کے ساتھ نئی مختصر کمرشل فلم کی شوٹنگ کے حوالے سے معاملات طے پاگئے ہیں۔ فوٹو: فائل
بالی وڈ اداکار عمران خان اور انوشکا شرما نے نئی کمرشل کے لیے شاہد کپور اور پریانکا چوپڑا کی جگہ لے لی۔
اداکارہ انوشکا شرما اور عمران خان کے ساتھ نئی مختصر کمرشل فلم کی شوٹنگ کے حوالے سے معاملات طے پاگئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ انوشکا شرما اور عمران خان کی جگہ اس کمرشل کے لیے شاہد کپور اور پریانکا چوپڑا کو منتخب کیا گیا تھا اور ان سے ابتدائی طور پر معاملات بھی طے پاگئے تھے مگر اب اس جوڑی کی جگہ انھیں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔