ہالی ووڈ اداکار آرنلڈ شوارزنیگر کی اوپن ہارٹ سرجری
کئی گھنٹے جاری رہنے والی سرجری کے بعد آرنلڈ کی حالت خطرے سے باہر ہے
70سالہ آرنلڈ کچھ عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے؛ فوٹوفائل
ہالی ووڈ کے نامور ایکشن ہیرو آرنلڈشوارزنیگر کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری ہوئی ہے۔
ہالی ووڈ کے نامور اداکار اور ریسلنگ کی دنیا کے معروف ریسلر آرنلڈ شوارزنیگر کی امریکامیں اوپن ہارٹ سرجری ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں ہنگامی طور پر لاس اینجلس کے سیڈارس سینائی اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کے دل کے والو تبدیل کیے گئے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: آرنلڈ شوارزنیگر نے میزبانی چھوڑ دی
70سالہ آرنلڈ کچھ عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔ کئی گھنٹے جاری رہنے والی سرجری کے بعد آرنلڈ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ تاہم انہیں چند دن اسپتال میں رہنے کے بعد گھر جانے کی اجازت دی جائے گی۔