انگلش کرکٹر نک کامپٹن لیڈی ڈیاناکی بھتیجی کیٹی کےعشق میں مبتلا
22 سالہ لیڈی کیٹی اسپینسر کی 29 سالہ کامپٹن سے ملاقات 8 ماہ قبل جنوبی افریقہ میں ہوئی جہاں ان کی والدہ رہتی ہیں۔
22 سالہ لیڈی کیٹی اسپینسر کی 29 سالہ کامپٹن سے ملاقات 8 ماہ قبل جنوبی افریقہ میں ہوئی جہاں ان کی والدہ رہتی ہیں۔ فوٹو : فائل
انگلش کرکٹر نک کامپٹن لیڈی ڈیانا کی بھتیجی کیٹی کے عشق میں مبتلا ہوگئے۔
دونوں کی بڑھتی ہوئی محبت کا انکشاف لارڈز ڈنر میں ایک ساتھ شرکت سے ہوا۔ نک مشہور انگلش کرکٹر ڈینس کامپٹن کے پوتے ہیں، تقریب میں جب نک کامپٹن کو انگلینڈ کے زیادہ رنز اسکور کرنے والے بیٹسمین کا ایوارڈ ملا تو کیٹی نے ان کو گلے لگا کر مبارکباد دی، انھیں وزڈن پلیئر آف دی ایئر بھی قرار دیا گیا، دونوں زیادہ تر وقت آپس میں ہی کھوئے رہے۔
22 سالہ لیڈی کیٹی اسپینسر کی 29 سالہ کامپٹن سے ملاقات 8 ماہ قبل جنوبی افریقہ میں ہوئی جہاں ان کی والدہ رہتی ہیں۔ تب سے دونوں ایک دوسرے کے کافی قریب آگئے جبکہ ان کے درمیان ٹویٹر پر رومانوی جملوں کاتبادلہ بھی ہوتا رہتا ہے۔