ترکی، معروف پیانو نواز فاضل کو اسلام کی توہین پر قید کی سزا

ایکسپریس ڈیسک  بدھ 17 اپريل 2013
43سالہ فاضل کو  آئین کی شق 216 کی خلاف ورزی کرنے پر عدالت نے قید کی مشروط سزا سنائی ہے۔۔ فوٹو : فائل

43سالہ فاضل کو آئین کی شق 216 کی خلاف ورزی کرنے پر عدالت نے قید کی مشروط سزا سنائی ہے۔۔ فوٹو : فائل

کراچی: ترکی کے معروف کنسرٹ پیانونواز فاضل سے کو اسلام کی توہین کرنے کے آئین کی شق 216 کی خلاف ورزی کرنے پر عدالت نے قید کی مشروط سزا سنائی ہے۔

الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دینا بھر میں بے شمار آرکیسٹراز کے ساتھ اپنے فن کا مظاہرہ کرنے والے 43سالہ فاضل سے پر اپنی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر سے ایک مذہبی رہنما اور اسلامی احکام کی توہین اور مذاق پر مبنی ٹویٹس بھیجنے کے مقدمے میں 10ماہ قید کی سزا سنائی گئی

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔