سندھ میں تحریک انصاف کی مقبولیت سے پیپلزپارٹی خوفزدہ ہے عمران خان

سندھ حکومت پی ٹی آئی کے لوگوں پر تشدد کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے، عمران خان

سندھ حکومت پی ٹی آئی کے لوگوں پر تشدد کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے، عمران خان۔ فوٹو : فائل

RABAT:
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی مسلح وارداتیں سندھ میں تحریک انصاف کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ ہونے کی علامت ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی کے کیمپ پر پیپلز پارٹی کے کارکنان کا حملہ انتہائی قابل مذمت ہے، سندھ حکومت تحریک انصاف کے کارکنوں پر تشدد کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے۔




چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی مسلح وارداتیں سندھ میں تحریک انصاف کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ ہونے کی علامت ہے۔
Load Next Story