عید کا دن خوشیوں کا ہوتا ہے اس میں دوسروں کو بھی یاد رکھیں سرفراز احمد
رمضان المبارک ہمیشہ یادگار رہا اور عوام کی دعائیں ہمارے ساتھ ہیں، سرفراز احمد
رمضان المبارک ہمیشہ یادگار رہا اور عوام کی دعائیں ہمارے ساتھ ہیں، سرفراز احمد۔ فوٹو:فائل
کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ عید کا دن خوشیوں کا دن ہوتا ہے لہذا اپنی خوشیوں میں دوسروں کو بھی یاد رکھیں۔
دبئی سے کراچی پہنچنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرز احمد کا کہنا تھا کہ چیمپیئنز ٹرافی ماضی کا حصہ ہے اب آگے دیکھنا ہے جب کہ قومی ٹیم ٹی 20 میں دنیا کی نمبر ون ٹیم ہے۔ فٹبال ورلڈ کپ کے حوالے سے سرفراز کا کہنا تھا کہ وہ فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں برازیل کو سپورٹ کریں گے۔
سرفراز نے کہا کہ رمضان المبارک ہمیشہ یادگار رہا اور عوام کی دعائیں ہمارے ساتھ ہیں، عید کا دن خوشیوں کا دن ہوتا ہے لہذا اپنی خوشیوں میں دوسروں کو بھی یاد رکھیں۔