ڈھاکا میں منہدم ہونے والی عمارت کا مالک بھارتی سرحد کے قریب سے گرفتار

ایکسپریس ڈیسک  پير 29 اپريل 2013
سہیل رانا واقعے کے بعد سے فرار تھے بلڈنگ گرنے سے جاں بحق ہونے ولے افراد کی تعداد 367ہوگئی ہے۔ فوٹو: فائل

سہیل رانا واقعے کے بعد سے فرار تھے بلڈنگ گرنے سے جاں بحق ہونے ولے افراد کی تعداد 367ہوگئی ہے۔ فوٹو: فائل

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں منہدم ہونے والی بلڈنگ کے مالک سہیل رانا کو بھارتی سرحد کے قریب سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

سہیل رانا واقعے کے بعد سے فرار تھے بلڈنگ گرنے سے جاں بحق ہونے ولے افراد کی تعداد 367ہوگئی ہے۔ پولیس نے ان پر دباؤڈالنے کیلیے ان کی اہلیہ کو حراست میں لے رکھا تھا اور ملزم عوامی لیگ کے یوتھ ونگ کے رہنما ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔