پاکستان میں سیاستدانوں پر حملے قابل مذمت ہیں امریکا
عوام کوپرامن اور جمہوری انداز میں انتخابی مرحلے میں شرکت کا حق ہے،محکمہ خارجہ
عوام کوپرامن اور جمہوری انداز میں انتخابی مرحلے میں شرکت کا حق ہے،محکمہ خارجہ فوٹو : فائل
امریکا نے پاکستان میں سیاسی جلسوں اور سیاستدانوں پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کوپرامن اور جمہوری انداز میں انتخابی مرحلے میں شرکت کا حق ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں سیاست دانوں اور کارکنوں پرحملوں کی مذمت کرتے ہیں۔
پاکستانی عوام کو پرامن اور جمہوری انداز میں انتخابی مرحلے میں شرکت کا حق ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ہم پاکستان میں بروقت، آزادانہ اور شفاف انتخابات کیلیے پر امید ہیں۔