الیکشن کمیشن کی جاری کردہ پولنگ اسکیم میں تضادات سامنے آگئے
قومی اور صوبائی اسمبلی کےووٹرزکی تعداد میں17ہزار101 افراد کا تضاد،پولنگ اسٹیشنوں اورپولنگ بوتھ کی تعداد میں فرق آگیا.
قومی اور صوبائی اسمبلی کے ووٹرز کی تعداد میں 17 ہزار 101 افراد کا تضاد،پولنگ اسٹیشنوں اور پولنگ بوتھ کی تعداد میں فرق آگیا. فوٹو: فائل
ISLAMABAD:
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلیے کراچی اور دیگر اضلاع کی پولنگ اسکیم جاری کردی ہے جس میں پولنگ اسٹیشن، پولنگ بوتھ اور رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد درج ہے۔
ویب سائٹ پر جاری پولنگ اسکیم میں واضح تضادات سامنے آگئے، کراچی میں قومی اسمبلی وصوبائی اسمبلی کی ووٹرز کی تعداد میں17ہزار 101کا فرق آرہا ہے جبکہ پولنگ اسٹیشنوں اور پولنگ بوتھ کی تعداد میں بھی فرق ہے،کراچی میں قومی اسمبلی کی20 نشستوں کیلیے چار ہزار213 اور پولنگ بوتھ 15ہزار 333 قائم کیے گئے ہیں۔
جبکہ صوبائی اسمبلی کی 42 نشستوں کیلیے چار ہزار 219 پولنگ اسٹیشنوں اور 15ہزار 349 بوتھوں کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، ووٹرز کی تعداد قومی اسمبلی کے حلقوں میں ووٹرز کی مجموعی تعداد71لاکھ 69 ہزار 391ہے جبکہ صوبائی اسمبلی میں 71لاکھ 86ہزار 492 ہے،الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری معلومات کے مطابق کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 239 کیلیے پولنگ اسٹیشن کی تعداد 249، پولنگ بوتھ 842، این اے 240 پولنگ اسٹیشن 194، پولنگ بوتھ 657، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 241کیلیے پولنگ اسٹیشن 218، پولنگ بوتھ 741،
این اے 242 پولنگ اسٹیشن 232، پولنگ بوتھ654 ، این اے 243 پولنگ اسٹیشن 288، پولنگ بوتھ 968، این اے 244 پولنگ اسٹیشن 206پولنگ بوتھ 665، این اے 245پولنگ اسٹیشن 228 پولنگ بوتھ 798، این اے 246 پولنگ اسٹیشن212 پولنگ بوتھ 765، این اے 247 پولنگ اسٹیشن 193 پولنگ بوتھ 692، این اے 248 پولنگ اسٹیشن 149پولنگ بوتھ 592، این اے 249پولنگ اسٹیشن 146پولنگ بوتھ 578، این اے 250 پولنگ اسٹیشن 180پولنگ بوتھ 704،
این اے 251 پولنگ اسٹیشن 175پولنگ بوتھ695، این اے 252پولنگ اسٹیشن 175پولنگ بوتھ 700، این اے 253پولنگ اسٹیشن 248 پولنگ بوتھ 992، این اے 254پولنگ اسٹیشن 194پولنگ بوتھ 776، این اے 255کیلیے پولنگ اسٹیشن 182پولنگ بوتھ 728، این اے 256کیلیے پولنگ اسٹیشن227پولنگ بوتھ 908، این اے 257کیلیے پولنگ اسٹیشن 230 پولنگ بوتھ 894، این اے 258 کیلیے پولنگ اسٹیشن287 جبکہ پولنگ بوتھ 984 ہیں،الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بتایا کہ ویب سائٹ پرجاری پولنگ اسکیم حتمی نہیں ہے، حتمی لسٹ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر جاری کرینگے۔