نیب کا اندرون سندھ پانی کے منصوبوں میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا آغاز
آراو پلانٹس کا منصوبہ مکمل ہونے سے قبل نجی کمپنی کو پوری رقم کیسے اور کیوں ادا کر دی گئی، نیب چیئرمین
منصوبے کی رقم 5 ارب روپے ادا کرنے کے باوجود چند ہی پلانٹس لگائے گفے۔ فوٹو : فائل