سوات شانگلہ میں بیٹے نے ماں سمیت تین خواتین کو قتل کردیا

گھریلو تنازعے پر بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں ، دادی اور چچی کوموت کی نیند سلادیا۔

گھریلو تنازعے پر بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں ، دادی اور چچی کوموت کی نیند سلادیا۔ فوٹو: فائل

NEW DELHI:
شانگلہ میں بیٹے نے ماں سمیت3 خواتین کو قتل کردیا۔


شانگلہ کے علاقے مخوزئی میں گھریلوتنازعے پر بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں ، دادی اور چچی کوموت کی نیند سلادیا، پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تینوں کی لاشوں کو تحویل میں لے لیا اور انہیں پوسٹ مارٹم کےلئے اسپتال منتقل کردیا، واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا جبکہ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے کوشیشیں شروع کردی گئی ہیں۔

Recommended Stories

Load Next Story