- منفی پروپیگنڈا ہمیں ملک و عوام کی ترقی کے اقدامات سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
- پاکستان میں افغانستان سے لائے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر
- بھارتی ٹیم کے ہیڈکوچ کی عام افراد کی طرح لائن میں لگ ووٹ کاسٹ کرنے ویڈیو وائرل
- وزیرداخلہ کا غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن تیز کرے کا حکم
- سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
- عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
- حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
- ضمنی انتخابات: کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری، نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی
- ایوریج ٹیم کیخلاف شکست؛ بلاوجہ کی تبدیلیاں "نام نہاد تجربہ" قرار
- حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھادیا
- سپریم کورٹ؛ جے ایس ایم یو کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی درخواست مسترد
- ٹی20 ورلڈکپ؛ وقار یونس نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- پختونخوا میں 29 اپریل تک گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی کا امکان
- پی ٹی آئی جلسہ؛ سندھ ہائیکورٹ کی انتظامیہ کو اجازت نہ دینے کی معقول وجہ بتانے کی ہدایت
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
- اداروں کیخلاف پروپیگنڈا؛ اعظم سواتی کو ایف آئی اے کے پاس شامل تفتیش ہونے کا حکم
- بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، جھیل میں شگاف پڑ گیا، آبادیاں زیرِ آب
- پاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہ
- پاسپورٹ غیر قانونی بلاک کیا تو ایف آئی اے کیخلاف کارروائی ہوگی، پشاور ہائیکورٹ
- شرمناک شکست پر کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
روپے کی بے قدری کاپہلاشکار، اسٹیل مہنگاہوگیا
کراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا پہلا شکار اسٹیل بنا اور ڈی ویلیوایشن کے ایک روز بعد ہی مقامی اسٹیل انڈسٹری کی جانب سے ڈالر کی قدر میں نمایاں اضافے کو جواز بناکر فی میٹرک ٹن اسٹیل کی قیمت میں یک دم4 ہزار روپے کا اضافہ کردیا گیا۔
جس کے نتیجے میں فی ٹن اسٹیل کی ایکس فیکٹری قیمت 1لاکھ4 ہزار روپے سے بڑھ کر1 لاکھ8 ہزار روپے کی سطح پر آگئی۔ ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے چیئرمین عارف یوسف جیوا نے بتایا کہ گزشتہ 10 ماہ کے میں اسٹیل کی قیمت میں 40 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس سے تعمیراتی لاگت میں ہوشربا حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کیلیے فوری اقدامات کرے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔