سندھ اسمبلی کے غیر حتمی اورغیر سرکاری نتائج

سندھ کی 130 نشستوں پر براہ راست انتخابات ہونا تھے تاہم 129 نشستوں پر پولنگ ہوئی

سندھ کی 130 نشستوں پر براہ راست انتخابات ہونا تھے تاہم 129 نشستوں پر پولنگ ہوئی۔ فوٹو: فائل

ملک کے دوسرے بڑے صوبے سندھ میں صوبائی اسمبلی کی 130 نشستوں پر براہ راست انتخابات ہونا تھے تاہم 129 نشستوں پر پولنگ ہوئی، سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 6 سے پیپلز پارٹی کے میرشبیر بجارانی الیکشن سے قبل ہی بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔

سندھ اسمبلی کے اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج درج ذیل ہیں:

[display_graph id="84046"]



 

 

[jtrt_tables id="1258131"]
Load Next Story