جوئے روٹ کو کم ترین وقت میں 6 ہزار ٹیسٹ رنز بنانے کا اعزاز حاصل
روٹ نے انگلینڈ کے ہی سابق کپتان الیسٹر کک کا ریکارڈ توڑا جو پانچ برس اور 339 دن میں اس سنگ میل پر پہنچے تھے۔
روٹ نے انگلینڈ کے ہی سابق کپتان الیسٹر کک کا ریکارڈ توڑا جو پانچ برس اور 339 دن میں اس سنگ میل پر پہنچے تھے۔فوٹو: سوشل میڈیا
انگلش کپتان جوئے روٹ کو کم ترین وقت میں 6 ہزار ٹیسٹ رنز بنانے کا اعزاز حاصل ہوگیا۔
بھارت سے پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی روز 40 رنز بناکر جوئے روٹ اس مقام پر پہنچے، انھوں نے 127 ویں اننگز میں 6 ہزار رنز مکمل کیے۔ انھیں یہ رنز بنانے میں 5 برس اور 231 دن لگے، اس طرح روٹ نے انگلینڈ کے ہی سابق کپتان الیسٹر کک کا ریکارڈ توڑا جو پانچ برس اور 339 دن میں اس سنگ میل پر پہنچے تھے۔