ٹی 20 میں زیادہ چھکے روس ٹیلر نے مہندرا دھونی کو پیچھے چھوڑ دیا

کرس گیل 857 چھکے لگاکر ٹاپ پوزیشن پر ہیں، کیرون پولارڈ(537) کا دوسرا اور برینڈن میک کولم (456) کا تیسرا نمبر ہے۔

کرس گیل 857 چھکے لگاکر ٹاپ پوزیشن پر ہیں، کیرون پولارڈ(537) کا دوسرا اور برینڈن میک کولم (456) کا تیسرا نمبر ہے۔ فوٹو: فائل

ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں زیادہ چھکے لگانے میں کیوی بیٹسمین روس ٹیلر نے مہندرا دھونی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 12ویں پوزیشن حاصل کرلی۔


آل ٹائم فہرست میں بھارتی اسٹار اب مجموعی طور پر 267 چھکے لگاکر 13ویں نمبر پر چلے گئے ہیں، ٹیلر سردست کیریبیئن پریمیئر لیگ میں جمیکا تلاواز کی نمائندگی کررہے ہیں،وہ271 چھکوں کے ساتھ دھونی سے آگے ہیں۔

واضح رہے کہ کرس گیل 857 چھکے لگاکر ٹاپ پوزیشن پر ہیں، کیرون پولارڈ(537) کا دوسرا اور برینڈن میک کولم (456) کا تیسرا نمبر ہے۔
Load Next Story