سوات میں گاڑی نے 3 راہگیروں کو کچل ڈالا ایک شخص جاں بحق
حادثے میں 2 افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

خوازہ خیلہ میں گاڑی کے ڈرائیور نے 3 راہگیروں کو کچل ڈالا جس سے ایک شخص جاں بحق جب کہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں پک آپ گاڑی کے ڈرائیور نے 3 راہگیروں کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔
واقعہ کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے لاش اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
ابتدائی طور پر حادثے کی وجہ نہیں معلوم ہوسکی تاہم پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔