قومی اسمبلی کی 342 میں سے 333 نشستوں پر پارٹی پوزیشن

پنجاب میں خواتین کی مخصوص نشست کے لیے پی پی اور ق لیگ میں ٹاس پر فیصلہ ہونا ہے

پنجاب میں خواتین کی مخصوص نشست کے لیے پی پی اور ق لیگ میں ٹاس پر فیصلہ ہونا ہے فوٹو: اے پی پی




قومی وطن پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی، شیرپائو گروپ، عوامی جمہوری اتحاد، اے پی ایم ایل، نیشنل پارٹی اور ضیا لیگ کو ایک ایک نشست ملی، پنجاب میں خواتین کی مخصوص نشست کے لیے پی پی اور ق لیگ میں ٹاس پر فیصلہ ہونا ہے جبکہ 8نشستوں پر ابھی پولنگ ہونا باقی ہے۔
Load Next Story