صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ کا فیصلہ

محکمہ خزانہ پنجاب کے ذمے داروں کو بنیادی تنخواہ میں15فیصد اضافے کے ساتھ بجٹ دستاویزات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی ہے


Numainda Express May 29, 2013
محکمہ خزانہ پنجاب کے ذمے داروں کو بنیادی تنخواہ میں15فیصد اضافے کے ساتھ بجٹ دستاویزات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی ہے فوٹو: فائل

حکومت پنجاب نے دستیاب وسائل میں رہتے ہوئے آئندہ مالی سال کے دوران سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق مالی سال2013-14 کیلیے تیار کیے جانے والے بجٹ کے حوالے سے نگران صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں15 فیصد اضافے کا عندیہ دیا ہے ۔ اس سلسلے میں محکمہ خزانہ پنجاب کے ذمے داروں کو بنیادی تنخواہ میں15فیصد اضافے کے ساتھ بجٹ دستاویزات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مقبول خبریں