بھارت کشمیرمیں کالے قوانین کی آڑمیں ناقابلِ بیان مظالم ڈھارہا ہے وزیرخارجہ
اقوام متحدہ کی مقبوضہ کشمیر سے متعلق رپورٹ حقائق پرمبنی ہے، شاہ محمود قریشی
اقوام متحدہ کی مقبوضہ کشمیر سے متعلق رپورٹ حقائق پرمبنی ہے، شاہ محمود قریشی : فوٹو:فائل
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کالےقوانین کی آڑ مقبوضہ کشمیرمیں ناقابل بیان مظالم ڈھا رہا ہے۔
او آئی سی رابطہ گروپ برائے کشمیرکے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی مقبوضہ کشمیر سے متعلق رپورٹ حقائق پرمبنی ہے، بھارت کالےقوانین کی آڑ میں مقبوضہ کشمیرمیں ناقابل بیان مظالم ڈھارہا ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: کرپشن کے خاتمے اورقانون کی حکمرانی کا عزم رکھتے ہیں
شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرتحقیقاتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اگر مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال سے متعلق کچھ نہیں چھپا رہا توتحقیقاتی کمیشن کی حمایت کرے، اور او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن کو مقبوضہ کشمیر میں رسائی دے۔