بہن کی خوشی کی خاطر ایوش کو انڈسٹری میں لایا سلمان خان
اداکار کتنا ہی خوش شکل اور ذہین کیوں نہ ہو اُس کی قسمت کا فیصلہ خود شائقین کرتے ہیں، سلمان خان
اداکار کتنا ہی خوش شکل اور ذہین کیوں نہ ہو اُس کی قسمت کا فیصلہ خود شائقین کرتے ہیں، سلمان خان۔فوٹو: فائل
بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے بہنوئی ایوش شرما کو انڈسٹری میں متعارف کرانے سے بچنے کی کئی بار کوشش کی تاہم بہن کی خوشی کی خاطر انہیں انڈسٹری میں لانا پڑا۔
یہ خبر بھی پڑھیں: سلمان خان کے بہنوئی ہندو انتہا پسندوں کے خلاف پھٹ پڑے
یاد رہے کہ سلمان خان کی پروڈکشن میں بننے والی فلم 'لویاتری' میں اُن کے بہنوئی ایوش شرما اور ورینہ حسین ڈیبیو کر رہے ہیں یہ فلم 5 اکتوبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔