اسپاٹ فکسنگ کیس بھارتی کرکٹرز سری سانتھ اورانکت چوان کی ضمانت منظور

اسپاٹ فکسنگ کیس میں داؤد ابراہیم کےملوث ہونے کے ثبوت بھی ملے ہیں، ممبئی پولیس

تمام افراد کو تہاڑجیل سے رہا کر دیا جائے گا جب کہ ملزم اجے چنڈیلا کی ضمانت ابھی تک منظور نہیں ہوسکی،بھارتی میڈیا فوٹو:فائل

اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث بھارتی کرکٹرزسری سانتھ اورانکت چوان سمیت 19 افراد کی ضمانت منظورکرلی گئی۔



نئی دہلی کی عدالت نےآئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کھلاڑیوں سمیت 19 افراد کی ضمانت منظورکی ،بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ آج ان تمام افراد کو تہاڑجیل سے رہا کر دیا جائے گا جب کہ ملزم اجے چنڈیلا کی ضمانت ابھی تک منظور نہیں ہوسکی، دوسری جانب ممبئی پولیس کاکہنا ہےکہ اسپاٹ فکسنگ کیس میں داؤد ابراہیم کےملوث ہونے کے ثبوت بھی ملے ہیں۔


Load Next Story