وزیر اعظم عمران خان کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد
ہماری ہندو برادری کو دیوالی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک، وزیر اعظم کا ٹوئٹ
ہماری ہندو برادری کو دیوالی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک، وزیر اعظم کا ٹوئٹ فوٹوفائل
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ٹوئٹر پر ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد دی ہے۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہندو برادری کا مذہبی تہوار دیوالی منایا جارہا ہے، وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے''ہماری ہندو برادری کو دیوالی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک۔''
واضح رہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل اور بلاول بھٹو زرداری نے بھی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد دی ہے۔