جنوبی افریقا کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی حالت تشویش ناک
گذشتہ 24 گھنٹے میں نیلسن منڈیلا کی طیبعت کافی بگڑ گئی ہے۔ ڈاکٹرز
گذشتہ 24 گھنٹے میں نیلسن منڈیلا کی طیبعت کافی بگڑ گئی ہے۔ ڈاکٹرز۔ فوٹو : فائل
جنوبی افریقا کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی حالت بدستور تشویش ناک ہے۔
جنوبی افریقا کے صدر جیکب زوما نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 94 سالہ سابق صدر نیلسن منڈیلا کی حالت تشویشناک ہے اور ڈاکٹرز ان کی طبیعت میں بہتری کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، ڈاکٹروں کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے میں نیلسن منڈیلا کی طیبعت کافی بگڑ گئی ہے۔
واضح رہے کہ نیلسن منڈیلا گزشتہ کئی برسوں سے پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا ہیں اور دو ماہ قبل بھی انہیں اسی مرض کے باعث اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔