- غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی نہیں ہو رہی ، امریکا
- بولرز کی خراب فارم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
- محمد رضوان نے اپنی ’سادہ‘ فلاسفی بیان کردی
- شاہین سے بدتمیزی، افغان شائق کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا
- کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم کو چیئرمین کی جانب سے شرٹ کا تحفہ
- بجٹ، بزنس فورم کی لسٹڈ کمپنیوں کیلیے کم ازکم ٹیکس ختم کرنے سمیت مختلف تجاویز
- پاکستان سے توانائی، ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن دیگرشعبوں میں تعاون کرینگے، عالمی بینک
- غیرملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا
- 5 سال میں صرف 65 ارب روپے مختص، اعلیٰ تعلیم کا شعبہ شدید مشکلات کا شکار
- 4 سال میں مہنگائی کم، ترقی، سرکاری ذخائربڑھیں گے، آئی ایم ایف
- نااہل حکومتیں پہلے بھی تھیں، آج بھی ہے:فیصل واوڈا
- ایران نے چابہار بندرگاہ کے ایک حصے کا انتظام 10 سال کیلئے بھارت کے حوالے کردیا
- مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمی
- پاکستان اور امریکا کا ٹی ٹی پی اور داعش خراسان سے مشترکہ طور پر نمٹنے کا عزم
- سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی
- نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع
- آئین معطل یا ختم کرنے والا کوئی بھی شخص سنگین غداری کا مرتکب ہے، عمر ایوب
- آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا
- آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
- خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ
ذہنی پریشانیوں کا شکار افراد کی عمر کم ہونے کا خدشہ
لندن: برطانوی طبی ماہرین کے مطابق بے چینی، فکر اور افسردگی جیسی ذہنی بیماریوں کا شکار افرادکی اکثریت کی اوسط عمر کم ہوتی ہے۔ اس بات کی تصدیق برطانیہ میں ایڈن گرگ یونیورسٹی کے طبی ماہرین کی ٹیم اور لندن یونیورسٹی کالج کی ٹیم نے باقاعدہ تحقیق کے بعد کی ہے۔
تحقیق کے دوران ماہرین نے 68,000 افراد کی ہلاکتوں کا جائزہ لیا جو کہ قبل از وقت تھیں جن میں سے زیادہ کی ہلاکت کا سبب قلب کی مختلف بیماریاں اور کینسر تھا جوکہ ان افرادکے بے چینی، فکراور انتہائی افسردگی جیسی ذہی بیماریوں کا شکار رہنے کے باعث تھا۔ ماہرین کے مطابق لوگوں کے اندر بے چینی، فکر اور انتہائی افسردگی جیسی ذہنی بیماریوں سے بچائو کے لیے ان کے اندر آگاہی پہنچانے کی اشد ضرورت ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔