ملک کی تمام اکائیوں کو برابری کی ضمانت دینی ہوگی محمود خان اچکزئی

پاکستان میں تمام قومیتیں برابر ہیں ان میں کوئی برتر نہیں،محمود خان اچکزئی

پاکستان میں تمام قومیتیں برابر ہیں ان میں کوئی برترنہیں،محمود خان اچکزئی فوٹو:ٹوئٹر

پشتونخوا میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ملک کی تمام اکائیوں کو برابری کی ضمانت دینی ہوگی۔


خان شہید عبدالصمد خان کی 45 ویں برسی پر منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم پاکستان کو اپنا ملک سمجھتے ہیں ،ملک کی تمام اکائیوں کو برابری کی ضمانت دینی ہوگی کیوں کہ پاکستان میں تمام قومیتیں برابر ہیں ان میں کوئی برتر نہیں۔
Load Next Story