پاپا اپنی صبر آزما جدوجہد کے دن یادآنے پر روپڑے فرحان اختر

فرحان اختر نے کہا کہ فلم کو دیکھ کر پاپا کو شاید اپنی پریشانیوں کے صبر آزما دن یاد آگئے۔

فرحان اختر نے کہا کہ فلم کو دیکھ کر پاپا کو شاید اپنی پریشانیوں کے صبر آزما دن یاد آگئے۔ فوٹو: فائل

RAHIM YAR KHAN:
بھارت کے معروف ایتھلیٹ اور اولمپئن ملکھا سنگھ پر مبنیفلم ''بھاگ ملکھا بھاگ'' دیکھ کر بھارت کے معروف شاعر اور اسکرپٹ رائٹر جاوید اختر اپنے آنسو نہیں روک پائے اور رو پڑے۔


اس سلسلہ میں فرحان اختر نے کہا کہ فلم کو دیکھ کر پاپا کو شاید اپنی پریشانیوں کے صبر آزما دن یاد آگئے۔ ملکھا سنگھ کو جس قسم کی مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑا اور جس طرح سے اپنی تمام مشکلات کو پیچھے چھوڑتے ہوئے انھوں نے جیت حاصل کی ان کے اسی جذبے اور اس کے خلاف جدوجہد دیکھ کر پاپا کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔
Load Next Story