بھارتی فوجیوں کی سیاچن گلیشئر پرپاکستانی گانے پر رقص کی ویڈیو وائرل
ویڈیو میں بھارتی فوجی پاکستانی گانے ’ہواہوا‘پر رقص کرتے نظر آرہے ہیں
ویڈیو میں بھارتی فوجی پاکستانی گانے ’ہواہوا‘پر رقص کرتے نظر آرہے ہیں تصور ایکسپریس ٹریبیون
بھارتیوں فوجیوں کی سیاچن گلیشیئر پر پاکستان کے مقبول ترین گانے 'ہوا ہوا'پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ تعلقات کے باوجود سرحد کے دونوں جانب موجود فوجی ایک دوسرے کے گانوں کے دلدادہ ہیں۔ حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں سیاچن گلیشیئر پر بھارتی فوجی پاکستان کے مقبول ترین گانے 'ہوا ہوا'پر رقص کرتے نظر آرہے ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?time_continue=29&v=kBj4fJXuNkc
پاکستانی گلوکار حسن جہانگیر نے یہ گیت 1987 میں گایا تھا برسوں گزرنے کے باوجود یہ گیت آج بھی پاکستان اوربھارت میں بے حد مقبول ہے۔