جون جولائی کی فیس ایڈوانس میں نہ لی جائے ڈائریکٹوریٹ آف پرائیوٹ اسکولز سندھ

رواں سال جون کی فیس جون میں اور جولائی کی فیس جولائی میں لی جائے، ڈائریکٹوریٹ آف پرائیوٹ اسکولز

رواں سال جون کی فیس جون میں اور جولائی کی فیس جولائی میں لی جائے، ڈائریکٹوریٹ آف پرائیوٹ اسکولز۔ فوٹو : فائل

ڈائریکٹوریٹ آف پرائیوٹ اسکولز نے تمام اسکولوں کو جون جولائی کی فیس ایڈوانس میں نہ لینے ہدایت کی ہے۔


ڈائریکٹوریٹ آف پرائیوٹ اسکولز منصوب صدیقی نے تمام اسکولوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال جون کی فیس جون میں اور جولائی کی فیس جولائی میں لی جائے، ایڈوانس فیس وصول کرنے والے اسکولز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، ایڈوانس فیس وصولی کی شکایات والدین ڈائریکٹوریٹ آف پرائیوٹ انسٹیٹیوشن میں جمع کرائیں، والدین کی شکایت پر فوری ایکشن لیں گے۔
Load Next Story