- عالمی بینک کی معاشی استحکام کے لیے پاکستان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی
- سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک
- وزیراعظم کا ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور میں سفاک ماموں نے بھانجے کو ذبح کردیا
- 9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدر
- وزیراعلیٰ پنجاب کی وکلا کے خلاف طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خلاف مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے بینچ تشکیل
- پہلے مارشل لا لگانے والے معافی مانگیں پھر نو مئی والے بھی مانگ لیں گے، محمود اچکزئی
- برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سال طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار
- کراچی میں گرمی کی لہر، مئی کے اوسط درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
- زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم
- سائفر کیس: انٹرنیٹ پرموجود لیکڈ آڈیوز کو درست نہیں مانتا، جسٹس گل حسن اورنگزیب
- عمران خان نے چئیرمین پی اے سی کے لیے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی
- سوال پسند نہ آنے پر شیرافضل مروت کے ساتھیوں کا صحافی پر تشدد
- مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
- کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین کی آزمائش
- بیوی کی بے لوث خدمت، شوہر 10 سال بعد کومے سے زندگی کی طرف لوٹ آیا
- بجلی کی قیمت میں دو روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ
- کراچی : تین ڈاکو پولیس اہلکار سے بائیک چھین کر فرار، چوتھا زخمی حالت میں گرفتار
- افغانستان میں طالبان ملٹری کی گاڑی دھماکے میں تباہ؛ 6 ہلاک اور 8 زخمی
پاکستان اسٹیل کے ملازمین 3 ماہ سے تنخواہوں کے منتظر
کراچی: پاکستان اسٹیل مل کے ملازمین 3 ماہ سے تنخواہوں کے منتظر ہیں، انتظامیہ کے اعلان کے برعکس مئی کی نصف تنخواہ بھی تاحال نہیں مل سکی۔
واضح رہے کہ پاکستان اسٹیل مل کی انتظامیہ نے جمعہ کے روز ملازمین کو مئی کے مہینے کی آدھی تنخواہ کی ادائیگی کا اعلان کیا تھا تاہم جب ملازمین نے بینکوں کی دو روزہ ہفتہ وار تعطیل کے بعد گزشتہ روز (پیر کو) تنخواہ کے حوالے سے معلوم کیا تو انہیں بتایا گیا کہ ابھی تک تنخواہیں ان کے اکاؤنٹس میں ٹرانسفر نہیں کی گئی ہیں۔
اس ضمن میں ترجمان پاکستان اسٹیل کا کہنا ہے کہ ایم سی بی نے تنخواہ ملازمین کے اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کردی ہیں جبکہ دیگر بینکوں سے بھی منگل تک ملازمین کے اکاؤنٹس میں تنخواہیں ٹرانسفر کردی جائیں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔