آنند آہوجا اہلیہ سونم کپور سے جلنے لگے
سونم کے والد انیل کپور 62 برس کے ہونے کے باوجودآج بھی اپنی عمر سے کہیں کم نظر آتے ہیں۔
سونم کپور نے سوشل میڈیا پر اپنی حالیہ اور10 برس پرانی تصاویر شیئر کیں فوٹوفائل
UQAYRIBAT, SYRIA:
نامور بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کے شوہر آنند آہوجا کے اپنی اہلیہ کی تصویر پر حال ہی میں کیے گئے تبصرے سے ایسا ظاہر ہورہا ہے جیسے وہ اپنی اہلیہ سے جلنے لگے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ان دنوں ''10 ایئر چیلنج''چھایاہواہے، اس چیلنج کے تحت اداکارہ سونم کپور نے اپنی حالیہ تصویر اور10 برس قبل کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ حیرت انگیز طور پردونوں تصاویر میں سونم میں کوئی تبدیلی نظر نہیں آرہی۔ سونم نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا''آپ کو نہیں لگتا مجھے میرے والد کے جینز ملے ہیں؟'' سونم کے والد انیل کپور 62 برس کے ہونے کے باوجودآج بھی اپنی عمر سے کہیں کم نظر آتے ہیں۔
[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/BsrDsqwlNuk/"]
سونم کی اس تصویر کو جہاں ہزاروں لوگوں نے لائک کیا اوران کی خوبصورتی کو سراہا وہیں حیرت انگیز طور پر ان کے شوہر آنند آہوجا نے ان کی تعریف کرنے کے بجائے انہیں ''شو آف''یعنی ''دکھا وا''کرنا قرار دیا۔