نئے پراجیکٹ مکمل کرکے شادی کا فیصلہ کرونگی رانی مکھرجی
شادی کی ابھی کوئی جلدی نہیں ہے، میڈیا کو سب کچھ بتاؤں گی، اداکارہ
شادی کی ابھی کوئی جلدی نہیں ہے، میڈیا کو سب کچھ بتاؤں گی، اداکارہ فوٹو: فائل
بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ شادی کی ابھی جلدی نہیں نئے پراجیکٹ کررہی ہوں ان کی تکمیل کے بعد ہی شادی کا بھی فیصلہ کروں گی۔
میڈیا سے کچھ نہیں چھپاؤں گی،رانی مکھرجی نے کہا کہ جو بھی ہوگا سب کے سامنے ہی ہوگا۔ قبل ازیں حال ہی میں بھارتی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ رانی مکرجی نے سوچ لیا ہے کہ وہ اپنی شادی کا اعلان جلد کردیں گی۔
رانی مکرجی کے قریبی ذرائع بتاتے ہیں کہ اس شادی کے اعلان کے بعد دونوں شاندار استقبالیہ کا اہتمام کریں گے جس میں بالی وڈ کے سبھی چمکتے دمکتے ستارے کی شرکت متوقع ہے۔