پاکستان اور قطر کے درمیان تجارتی حجم کو بڑھانے پر اتفاق ہو گیا ہے وزیر خزانہ

قطر کے ساتھ ایل این جی کے حوالے سے اہم بات چیت ہوئی ہے، وزیر خزانہ

قطر کے ساتھ ایل این جی کے حوالے سے اہم بات چیت ہوئی ہے، وزیر خزانہ۔ فوٹو : فائل

وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا پاکستان اور قطر کے درمیان تجارتی حجم کو بڑھانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔


دوحا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور قطر کے درمیان تجارتی حجم کو بڑھانے پر اتفاق ہو گیا ہے، قطر کے ساتھ ایل این جی کے حوالے سے اہم بات چیت ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مستقبل میں پاکستان کی ایل این جی ضروریات بڑھیں گی لہذا قطر کے ساتھ اس حوالے سے بھی بات ہوئی ہے، پاکستان اور قطر کے درمیان اربوں ڈالر تجارت کے مواقع موجود ہیں جن سے دونوں ملکوں کو فائدہ ہو سکتا ہے۔
Load Next Story