العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنس میں نوازشریف اورنیب کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
فلیگ شپ ریفرنس کا مکمل ریکارڈ عدالت نے آئندہ سماعت کے لئے طلب کیا ہے
نوازشریف کوالعزیزیہ میں 7 سال قید وجرمانہ جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں بری کیا تھا۔ فوٹو: فائل
ISLAMABAD:
العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنس میں نوازشریف اورنیب کی اپیلیں سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنس میں نوازشریف اورنیب کی اپیلیں سماعت کیلئے مقررکردی گئیں۔ جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی 18 فروری کوسماعت کریں گے۔
فلیگ شپ ریفرنس کا مکمل ریکارڈ عدالت نے آئندہ سماعت کے لئے طلب کیا ہے اورعدالت نے العزیزیہ ریفرنس اپیلوں میں نیب اورنوازشریف کو نوٹس بھی جاری کررکھے ہیں۔
واضح رہے کہ احتساب عدالت نے نوازشریف کوالعزیزیہ میں 7 سال قید وجرمانہ جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں بری کیا تھا۔