اسلام آباد میں ڈبل سواری پرپابندی عائد
پابندی کا اطلاق 16 فروری سے 17 فروری تک ہوگا
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 144 کے تحت کارروائی کی جائے گی: فوٹو: فائل
شہراقتدارمیں ڈبل سواری پرپابندی عائد کردی گئی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی آمد کے پیش نظراسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمیشنرنے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
پابندی کا اطلاق 16 فروری سے 17 فروری تک ہوگا۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 144 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔