- تیسرا ٹی ٹوئنٹی: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
- اسلام آباد میں شہریوں کو گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت
- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
- وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام
- رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک
- شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا
- نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی
- مخصوص طبقے کو کلین چٹ دینے کیلیے نیا پروپیگنڈا تیار کیا جارہا ہے، فیصل واوڈا
- عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا
- راولپنڈی میں معصوم بچیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
- دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کے حملے میں چار افراد زخمی
- بنگلادیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
- 100 دنوں میں 200 فلائٹس کے مسافر بیگز سے سونا چوری کرنے والا ملزم گرفتار
- سنی اتحاد کونسل نے چیئرمین پی اے سی کیلئے شیخ وقاص اکرم کا نام اسپیکر کو بھیج دیا
- آزاد کشمیر میں احتجاج کے دوران انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے، وزیراعظم
- جنوبی وزیرستان کے گھر میں ہونے والا دھماکا ڈرون حملہ تھا، رکن اسمبلی کا دعویٰ
- دنیا کا گرم ہوتا موسم، مگرناشپاتی کے لیے سنگین خطرہ
- سائن بورڈ کے اندر سے 1 سال سے رہائش پذیر خاتون برآمد
گیس قیمتیں بڑھانے کے لیے آئی ایم ایف کادباؤ ہے، غلام سرور خان
اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے گیس قیمتیں بڑھانے کا پریشر ہے۔
غلام سرور خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف جنوری سے قیمتیں بڑھانے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے جب کہ گیس بلوں میں اضافہ کے لیے انکوائری کر رہے ہیں۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سعودی ولی عہدکے محمد بن سلطان کے پاکستان دورہ کے دوران گوادرریفائنری ، پیٹروکیمیکل کمپلیکس اور منرل سیکٹر سمیت 10معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔
انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب مختلف سیکٹرز میں سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے،ایل این جی سیکٹر، سٹوریج کی صلاحیت بڑھانے کے لیے ٹیکنکل اور فنانشل تعاون بھی کرے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔