- غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی نہیں ہو رہی ، امریکا
- بولرز کی خراب فارم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
- محمد رضوان نے اپنی ’سادہ‘ فلاسفی بیان کردی
- شاہین سے بدتمیزی، افغان شائق کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا
- کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم کو چیئرمین کی جانب سے شرٹ کا تحفہ
- بجٹ، بزنس فورم کی لسٹڈ کمپنیوں کیلیے کم ازکم ٹیکس ختم کرنے سمیت مختلف تجاویز
- پاکستان سے توانائی، ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن دیگرشعبوں میں تعاون کرینگے، عالمی بینک
- غیرملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا
- 5 سال میں صرف 65 ارب روپے مختص، اعلیٰ تعلیم کا شعبہ شدید مشکلات کا شکار
- 4 سال میں مہنگائی کم، ترقی، سرکاری ذخائربڑھیں گے، آئی ایم ایف
- نااہل حکومتیں پہلے بھی تھیں، آج بھی ہے:فیصل واوڈا
- ایران نے چابہار بندرگاہ کے ایک حصے کا انتظام 10 سال کیلئے بھارت کے حوالے کردیا
- مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمی
- پاکستان اور امریکا کا ٹی ٹی پی اور داعش خراسان سے مشترکہ طور پر نمٹنے کا عزم
- سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی
- نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع
- آئین معطل یا ختم کرنے والا کوئی بھی شخص سنگین غداری کا مرتکب ہے، عمر ایوب
- آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا
- آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
- خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ
پاکستان سے امن مذاکرات جلد شروع کئے جائیں گے، بھارتی سیکریٹری خارجہ
نئی دہلی: بھارتی سیکریٹری خارجہ سوجاتا سنگھ نے پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات جلد دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
سوجاتا سنگھ نے سیکریٹری خارجہ کا قلمدان سنبھالنے کے بعد پاكستان كے ساتھ تعلقات كو فروغ دینے كی خواہش كا اظہار كرتے ہوئے كہا ہے كہ ان کی اولین ترجیح پاكستان كے ساتھ دہشت گردی سے پاک ماحول میں تعلقات کی بحالی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت كی ہمیشہ یہ پالیسی رہی ہے كہ پاكستان كے ساتھ پرامن اور تعاون كے ساتھ تعلقات كو فروغ دیا جائے، سوجاتا سنگھ کا کہنا تھا کہ پاكستان میں ایک نئی منتخب حكومت آئی ہے اور اب ہم اپنے تعلقات وہیں سے جوڑیں گے جہاں سے یہ ٹوٹے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔