لیڈی ڈیانا کی زندگی پر بنے والی فلم ڈیانا کا نیا ٹریلر جاری

فلم کی کہانی طلاق کے بعد ڈیانا کی زندگی کے آخری 2سالوں پر مشتمل ہےجس میں ان کا ایک پاکستانی ڈاکٹرسےافئیر دکھایا گیا ہے

فلم رواں سال 20 ستمبر کو برطانوی اور 10 ا کتوبر کو آسٹریلیا کے سینما گھروں کی زندگی زینت بنے گی۔

برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کی طلاق کے بعد کی زندگی پر بننے والی فلم "ڈیانا" کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔


فلم میں پرنسس آف ویلز لیڈی ڈیانا کا کردار آسٹریلوی اداکارہ نیومی واٹس ادا کررہی ہیں، فلم کی کہانی شہزادہ چارلس سے طلاق کے بعد ڈیانا کی زندگی کے آخری دو سالوں پر مشتمل ہے جس میں ان کا ایک پاکستانی ڈاکٹر حسنات خان سے افئیر دکھایا گیا ہے، جبکہ دیگر نمایاں کرداروں میں نوین اینڈریوز اور کاس انور شامل ہیں۔

فلم رواں سال 20 ستمبر کو برطانوی اور 10 ا کتوبر کو آسٹریلیا کے سینما گھروں کی زندگی زینت بنے گی۔
Load Next Story