عمران ہاشمی اورنیہا فلم ’’رش‘‘ میں ایکساتھ جلوہ گرہونگے
اس فلم کی ٹیم کے سبھی ارکان نے میرے ساتھ بھرپور تعاون کیا ہے، نیہا دھوپیا
بالی وڈ اسٹارعمران ہاشمی۔ فوٹو: فائل
KARACHI:
بالی وڈ اسٹار عمران ہاشمی اور نیہا دھوپیا کی نئی فلم''رش''26اکتوبرکو ریلیز کی جارہی ہے ۔ہدایت کار شمیم ڈیسائی کی اس تھرلر فلم کی کاسٹ میں ساگاریکا بھی شامل ہیں ۔فلم کی کہانی میں سماجی اقدار کو موضوع بنایا گیا ہے ۔نیہا دھوپیا کا کہنا ہے کہ فلم کی کہانی اور اپنا کردار دیکھ کر ہی اس میں کام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
اس فلم کی ٹیم کے سبھی ارکان نے میرے ساتھ بھرپور تعاون کیا ہے ۔اس فلم میں مجھے جو کردار ملا ہے میں نے اسے اچھی طرح سمجھ کر پرفارمنس دی ہے۔