کوئٹہ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔ فوٹو : فائل

سریاب کے علاقے گوہرہ آباد میں فائرنگ 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔


سریاب کے علاقے گوہرہ آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم زخمی ہونے والے 4 میں سے 2 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
Load Next Story