تربت میں نیشنل پارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی عظیم بلیدی پر اسرار طور پر ہلاک
عظیم بلیدی کی لاش تربت میں ان کے آبائی علاقے بلیدہ میں ان کے گھر سے ملی۔
عظیم بلیدی 11 مئی کے عام انتخابات میں پی بی 49 کیچ 2 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے، فوٹو:فائل
نیشنل پارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی عظیم بلیدی پر اسرار طور پر اپنے گھر میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عظیم بلیدی کی لاش تربت میں ان کے آبائی علاقے بلیدہ میں ان کے گھر میں پڑی ملی، ابتدائی طور پر ان کی ہلاکت کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں تاہم مقامی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے خود کو گولی مار کر خود کشی کی ہے۔
واضح رہے کہ عظیم بلیدی 11 مئی کے عام انتخابات میں پی بی 49 کیچ 2 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔