سابق ایڈمنسٹریٹرکے ایم سی کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں دائر
ریفرنس میں عبدالغنی، یونس قدوائی، محمد حسین سید، نجم زمان سمیت 9 افراد نامزد ہیں
حسن سید کے علاوہ ریفرنس 8 ملزمان پراختیارات سے تجاوز کا عبوری ریفرنس دائرکیا گیا ہے: فوٹو: فائل
نیب راولپنڈی کی جانب سے ایک اورریفرنس احتساب عدالت میں دائرکرادیا گیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق نیب راولپنڈی کی پراسیکیوشن ٹیم نے ایک اورریفرنس احتساب عدالت میں دائرکرادیا۔ ریفرنس سابق ایڈمنسٹریٹرکے ایم سی حسین سید اوردیگرکے خلاف دائرکیا گیا۔ حسن سید کے علاوہ ریفرنس 8 ملزمان پراختیارات سے تجاوزکا عبوری ریفرنس دائرکیا گیا ہے۔ ریفرنس میں عبدالغنی، یونس قدوائی، محمد حسین سید، نجم زمان سمیت نوافراد نامزد ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز جاری کیے گئے نیب اعلامیے میں بدعنوانی کے 6 ریفرنس دائرکرنے کی منظوری دی گئی تھی۔