وزیراعظم کا جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف ٹویٹ
وزیراعظم عمران خان نے قرآنی آیت کا ترجمہ شیئرکیا
وزیراعظم عمران خان نے قرآنی آیت کا ترجمہ شیئرکیا: فوٹو:فائل
وزیراعظم عمران خان نے جھوٹی خبریں پھیلانے والوں سے متعلق ٹویٹ کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروزیراعظم عمران خان نے سورة البقرہ کی آیت 42 کا حوالہ دیا۔
وزیراعظم عمران خان نے قرآنی آیت کا ترجمہ شیئرکیا، جوجھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں ان کیلئے: "اورحق سے باطل کونہ ملاؤ اوردیدہ ودانستہ حق نہ چھپاؤ"