امریکا پاکستانی پیش امام کو طالبان کی مدد کے الزام میں آج سزا دیے جانے کا امکان

امریکا میں پاکستانی پیش امام کوطالبان کی مدد کے الزام میں آج جمعے کو 60سال قیدکی سزادیے جانے کا امکان۔

میامی کی مسجدکے پاکستانی پیش امام حافظ خان پرالزام ہے کہ انھوں نے سوات میں طالبان کو رقم بھیجیتھی۔فوٹو : فائل

امریکا میں پاکستانی پیش امام کوطالبان کی مدد کے الزام میں آج جمعے کو 60سال قیدکی سزادیے جانے کا امکان ہے۔


جمعرات کوعالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میامی کی مسجدکے پاکستانی پیش امام حافظ خان پرالزام ہے کہ انھوں نے سوات میں طالبان کو رقم بھیجی۔ حافظ خان نے اعتراف کیا کہ انھوں نے 50 ہزار ڈالر پاکستان میں اپنے رشتے داروں کوبھیجے۔سرکاری وکیل نے ایک الزام میں 15 سال کی سزا تجویز کی ہے جبکہحافظ خان پر 4 الزامات ہیں۔اس طرح انھیں 60 سال قید کی سزا مل سکتی ہے۔
Load Next Story