ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ 67 لاکھ ڈالر کی کمی
قومی بینک کے ذخائر 4 اعشاریہ 74 کروڑ ڈالر کم ہوکر 8 ارب 1 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں، اسٹیٹ بینک
شیڈول بینکوں کے ذخائر 1 کروڑ ڈالر بڑھ کر 7.07 ارب ڈالر ہوگئے ہیں, اسٹیٹ بینک۔ فوٹو: فائل
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 4 اعشاریہ 74 کروڑ ڈالر کم ہوکر 8 ارب ایک کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے اعدادو شمار کے مطابق قومی بینک کے ذخائر 4 اعشاریہ 74 کروڑ ڈالر کم ہوکر 8 ارب ایک کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں، جب کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 اعشاریہ 67 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں اور 24 مئی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر15 ارب 8 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق شیڈول بینکوں کے ذخائر ایک کروڑ ڈالر بڑھ کر 7.07 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ اس طرح مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر رہ گئے ہیں۔